FALKI ISHARAAT 2020 فلکی اشارات

Image may contain: text
Note: some articles are pending, will be added soon.

فلکی اشارات۲۰۲۰
www.idararoohaniimdad.in /+91-9883021668


شرفاتِ کواکب 
استخراج طالع وقت
استخراج منزلِ قمر
کیفیت تحت الشعاع
سعد منزلوں کا جدول
چاند و سوررج گرہن
رجعت و استقامت سیارگان
نقشہ مستقیم و معوج طالع
شمسی و قمری کیلینڈر
شرفاتِ قمر
سعد و نحس نظرات سیارگان
نقشہ رجال الغیب مع سلام
دائمی نقشہ شرف و ہبوط
بارہ برجوں کے مطعلقات کی تفصیل

بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ و نصلی و نسلم علی رسولہ الکریم و آلہ الکرام و صحبہ و بارک وسلم
روحانی عاملین احباب کے بکثرت فرمائش اور واجب ضرورت کے تحت سالانہ تقویم بنام "فلکی اشارات" مرتب کر دی ہے اس تقویم میں  صرف ان امور کا لحاظ رکھا گیا ہے جن کی روحانی عاملین کو اعمال و نقوش و تعویذات و طلسمات کی   تیاری میں ضرورت پڑتی ہے  اور ساتھ ہی چند ضروریات کا طریقہ استخراج مثلا طالع وقت و منزلِ قمر وغیرہ نکالنے کا آسان طریقہ درج ہے  پھر ہر ماہ کی سعد منزلوں کا جدول مع وقت شروع و ختم لکھا گیا ہے  جس سے با آسانی احباب نقوش کی تیاری کا شیڈول بنا سکتے ہیں ،سیاروں کی رجعت و استقامت برائے ۲۰۲۰ درج کر دی گئی ہے جس کو دیکھ کر ان ایام میں سعد امور کے لئے  راجع سیاروں کی ساعت میں نقوش کی تیاری سے گریز کر سکیں گے ،سالِ رواں کے شمسی و قمری گرہن کے اوقات بھی درج ہیں کہ اکثرنقوش بندش کے ساتھ حروف ِ صوامت کی زکات اس وقت نکالتے ہیں،ہر ماہ کے شرفِ قمر کی جدول  مع تاریخ قمری بھی اس تقویم میں ہے جس میں سریع التاثیر نقوش تیار کئے جاتے ہیں اس کے ساتھ دیگر سیاروں کے شرفات و ہبوط کی تاریخ مع صحیح وقت درج ہے  جن کی اشد ضرورت ہر سال پیش آتی ہے  پھر سعد و نحس سیاروں کے مخصوص نظرات کا صحیح وقت بھی اس تقویم میں ملے گا جن میں انواع اقسام کے تعویذات و طلسمات حاجتمندوں کے لئے تیار کئے جاتے ہیں ،واضح رہے کہ اس میں جو اوقات درج ہیں عموماً پورے ہندوستان کے لئے ہیں اور خصوصاً کلکتہ و مضافات کے لئے لہذا بہت ہی وثوق کے ساتھ کہوں گا کہ بیرونِ ملک کی جنتریوں اور تقویم میں دئے گئے اوقات کی بہ نسبت اس تقویم میں درج شدہ اوقات یہاں والوں کے لئے زیادہ مناسب و درست ہے  ،اللہ تعالیٰ مجھے اور اور آپ سب کو علمِ نافع عطا فرمائے  آمین بجاہ النبی الکریم و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم
جدول منازلِ قمر
منزل
حرف
درجات
برج
۱۔شرطین
ا
۱۳
حمل
۲۔بطین
ب
۱۳
حمل
۳۔ثریا
ج
۴
حمل
۳۔ثریا
ج
۹
ثور
۴۔دبران
د
۱۳
ثور
۵۔ہقعہ
ہ
۹
ثور
۵۔ہقعہ
ہ
۴
جوزا
۶۔ہنعہ
و
۱۳
جوزا
۷۔ذراعہ
ز
۱۳
جوزا
۸۔نثرہ
ح
۱۳
سرطان
۹۔طرفہ
ط
۱۳
سرطان
۱۰۔جبتہ
ی
۴
سرطان
۱۰۔جبتہ
ی
۹
اسد
۱۱۔زہرہ
ک
۱۳
اسد
۱۲۔صرفہ
ل
۹
اسد
۱۲۔صرفہ
ل
۴
سنبلہ
۱۳۔عوا
م
۱۳
سنبلہ
۱۴۔سماک
ن
۱۳
سنبلہ
۱۵۔غفرہ
س
۱۳
میزان
۱۶۔زبانہ
ع
۱۳
میزان
۱۷۔اکلیل
ف
۴
میزان
۱۷۔اکلیل
ف
۹
عقرب
۱۸۔قلب
ص
۱۳
عقرب
۱۹۔شولہ
ق
۹
عقرب
۱۹۔شولہ
ق
۴
قوس
۲۰۔نعائم
ر
۱۳
قوس
۲۱۔بلدہ
ش
۱۳
قوس
۲۲۔ذابح
ت
۱۳
جدی
۲۳۔بلعہ
ث
۱۳
جدی
۲۴۔سعود
خ
۴
جدی
۲۴۔سعود
خ
۹
دلو
۲۵۔اخبیہ
ذ
۱۳
دلو
۲۶۔مقدم
ض
۹
دلو
۲۶۔مقدم
ض
۴
حوت
۲۷۔موخر
ظ
۱۳
حوت
۲۸۔رشا
غ
۱۳
حوت
سعد منزل قمری ماہ جنوری ۲۰۲۰
منزل
حرف
تاریخ
وقت شروع
تاریخ
وقت ختم
بطین
ب
۳جنوری
۱۱ بجکر ۴۵ منٹ
۴ جنوری
۱۳ بجکر ۴۰ منٹ
ثریا
ج
۴جنوری
۱۳ بجکر ۴۶ منٹ
۵جنوری
۱۵بجکر ۵ منٹ
ھنعہ
و
۷جنوری
۱۶بجکر ۱۰ منٹ
۸جنوری
۱۵بجکر ۴۵ منٹ
ذراعہ
ز
۸جنوری
۱۵بجکر۴۶منٹ
۹جنوری
۱۴بجکر ۴۰ منٹ
جبۃ
ی
۱۱جنوری
۱۱بجکر۵منٹ
۱۲جنوری
۹بجکر۳۵منٹ
زہرہ
ک
۱۲جنوری
۹بجکر۳۶منت
۱۰جنوری
۵بجکر ۵۵منٹ
غفرہ
ع
۱۵جنوری
۲۱بجکر ۴۵منٹ
۱۶جنوری
۱۹بجکر ۱۵منٹ
زبانہ
ف
۱۶جنوری
۱۹بجکر۱۶منٹ
۱۷جنوری
۱۷بجکر ۵منٹ
قلب
ص
۱۸جنوری
۱۵بجکر ۵منت
۱۹جنوری
۱۳بجکر ۳۰ منٹ
شولہ
ق
۱۹جنوری
۱۳بجکر۳۲منٹ
۲۰جنوری
۱۲بجکر۲۰منٹ
نعائم
ر
۲۰جنوری
۱۲بجکر۲۲منت
۲۱جنوری
۱۱بجکر۲۵منٹ
سعود
خ
۲۴جنوری
۱۱بجکر۱۵منٹ
۲۵جنوری
۱۱بجکر۴۵منٹ
مقدم
ض
 ۲۶جنوری
۱۲بجکر۴۵منٹ
۲۷جنوری
۱۴بجکر۱۰منٹ
رشا
غ
۲۸جنوری
۱۵بجکر ۵۰ منٹ
۲۹جنوری
۱۷بجکر ۴۵ منٹ
بطین
ب
۳۰جنوری
۱۹بجکر ۵۰منٹ
۳۱جنوری
۲۱بجکر۴۵منٹ
ثریا
ج
۳۱جنوری
۲۱بجکر۴۶منٹ
۱فروری
۲۳بجکر۳۰منٹ

سعد منزل قمری ماہ فروری
منزل
حرف
تاریخ
وقت شروع
تاریخ
وقت ختم
ھنعہ
و
۴فروری
۱بجکر۴۵منٹ
۵جنوری
۱بجکر۴۰منٹ
ذراعہ
ز
۵جنوری
۱بجکر۴۲منت
۶جنوری
۱بجکر۵منٹ
جبۃ
ی
۷فروری
۲۱بجکر۳۰منٹ
۸فروری
۱۸بجکر۵۵منٹ
زہرہ
ک
۸فروری
۱۸بجکر۵۷منٹ
۹فروری
۱۵بجکر۵۰منٹ
غفرہ
س
۱۲فروری
۵بجکر۳۵منٹ
۱۳فروری
۲بجکر۲۰منٹ
زبانہ
ع
۱۳فروری
۲بجکر۲۲منٹ
۱۳فروری
۲۳بجکر۳۰منٹ
قلب
ص
۱۴فروری
۲۱بجکر۵منٹ
۱۵فروری
۱۹بجکر۵منٹ
شولہ
ق
۱۵فروری
۱۹بجکر۷منٹ
۱۶فروری
۱۷بجکر۴۰منٹ
نعائم
ر
۱۶فروری
۱۷بجکر۴۲منٹ
۱۷فروری
۱۶بجکر۵۰منٹ
سعود
خ
۲۰فروری
۱۷بجکر۲۰منٹ
۲۱فروری
۱۸بجکر۲۰منٹ
مقدم
ض
۲۲فروری
۱۹بجکر۴۰منٹ
۲۳فروری
۲۱بجکر۵منٹ
رشا
غ
۲۴فروری
۲۲بجکر۵۰منٹ
۲۵فروری
۰۰بجکر۴۵منٹ
بطین
ب
۲۷فروری
۲بجکر۴۵منٹ
۲۸فروری
۴بجکر۵۰منٹ
ثریا
ج
۲۸فروری
۴بجکر۵۵منٹ
۲۹فروری
۶بجکر۴۰منٹ

استخراج درجاتِ قمر و قمری منزل
جب یہ معلوم کرنا ہو کہ قمر اپنے کس منزل میں کس درجہ پر ہے تو پہلے یہ معلوم کرے کہ ہجری تاریخ کون سی ہے اس تاریخ ہجری میں قانون کے عدد ۱۳ ضرب دے کر ۲۶ جمع کر دیں پھر حاصل جمع سے ۳۰/۳۰ ہر اس برج کو دینا شروع کریں جس میں آفتاب ہے جس برج میں منتہا ہوگا اور جتنے درجے اس آخری برج ملیں گے اس سے معلوم ہو جائے گا کہ آج کی تاریخ میں قمر کس برج کے کتنے درجے پر ہے اور اس درجے میں کون سا قمری منزل آتا   مثلاً آج جماد ی الاول کی ۲ تاریخ تو ۲ کو قانون کے عدد ۱۳ سے ضرب دیں اور اس میں ۲۶ کا اضافہ کریں تو کل جمع ۵۲ ہوا آفتاب برج جدی میں تو ۳۰ جدی کو دیا باقی ۲۲ بچا معلوم ہوا آج قمر برجِ دلو کے ۲۲ درجے پر ہے  اوپر دئے گئے نقشے میں آپ دیکھیں گے برجِ دلو  کے ۹ درجہ تک منزل سعود ہے   اور ۱۳ درجے منزل اخبیہ کے ہیں تومعلوم ہوا آج کے دن  ۹+۱۳=۲۲ درجہ  قمر برجِ دلو منزلِ اخبیہ میں ہے


نقشہ ہبوت و شرف سیارگانِ فلک
سیارے
کیفیت
درجہ بروج
شمس
شرف
۱۹درجہ حمل
شمس
ہبوت
۱۹درجہ میزان
زہرہ
شرف
۲۷درجہ حوت
زہرہ
ہبوت
۲۷ درجہ سنبلہ
عطارد
شرف
۱۵درجہ سنبلہ
عطارد
ہبوت
۱۵درجہ حوت
قمر
شرف
۳درجہ ثور
قمر
ہبوت
۳درجہ عقرب
زحل
شرف
۲۱درجہ میزان
زحل
ہبوت
۲۱درجہ حمل
مشتری
شرف
۱۵ درجہ سرطان
مشتری
ہبوت
۱۵ درجہ جدی
مریخ
شرف
۲۸درجہ جدی
مریخ
ہبوط
۲۸ درجہ سرطان

شرف و ہبوط
جب کوئی سیارہ اپنے شرفی برج میں ہوتا ہے تو اس کی قوت و طاقت اپنے کمال کو پہنچی ہوتی ہے اور حد درجہ سعادت سے مالا مال ہوتا ہے ایسے وقت میں ترقی رزق ،تسخیرِ خلق،بلندی و سرفرازی،حصولِ مال ودولت،حاضری محبوب،محبتِ زوجین،تالیفِ قلب،تسخیرِ قلوب،تسخیرِ حکام،شفائے امراض اور ہر طرح کے سعد امور کے لئے لوحیں نقوش اور اعمال وطلسمات تیار کَئے جاتے ہیں لیکن اسی کے بر عکس جب کوئی سیارہ اپنے شرفی برج کے ٹھیک مقابلے پر عین اسی درجے پر آتا ہے تو اسے ہبوت کی کیفیت سے دوچار ہونا پڑتا ہے اس وقت یہ سیارہ نہایت کمزور و لاغر اور حد درجہ نحس اثرات کا حامل ہو جاتا ہے ایسے وقت میں حکماء و عاملین عداوت و بغض پیدا کرنے ،ناجائز تعلقات کے خاتمے،دشمن کو بیمارکرنے،ظالموں کو سزا دینے  دشمنوں اور حاسدوں کی تباہی و بربادی ان کی زبان بندی اور ان پر غلبہ حاصل کرنے کے اعمال و نقوش و طلسمات تیار کرتے ہیں

کیفیت اوج و حضیض سیارگان در بروج
سیارہ
اوج در برج
حضیض در برج
ترفع در برج
وبال در برج
فرح در برج
طرح در برج

شمس
۲۰ درجہ سرطان
۲۰ درجہ جدی
اسد
دلو
قوس
جوزا

زہرہ
۲۲ درجہ جوزا
۲۲ درجہ قوس
ثور ومیزان
عقرب وحمل
اسد
دلو

عطارد
۵درجہ عقرب
۵ درجہ ثور
جوزا و سنبلہ
قوس و حوت
حمل
میزان

قمر
سنبلہ
حوت
سرطان
جدی
جوزا
قوس

زحل
۱۳درجہ قوس
۱۳درجہ جوزا
جدی و دلو
سرطان و اسد
حوت
سنبلہ

مشتری
۲درجہ میزان
۲درجہ حمل
قوس و حوت
جوزا و سنبلہ
دلو
اسد

مریخ
۱۹ درجہ اسد
۱۹درجہ دلو
حمل و عقرب
میزان و ثور
سنبلہ
حوت


اوج و شرف سیارگانِ فلک 2020
کواکب
کیفیت
ماہ وتاریخ
وقت شروع
وقت ختم
زہرہ
شرف
۴فروی
شام ۴ بجکر ۱۰ منٹ سے
۵فروی دوپہر ۱۲ بجکر ۲۵ منٹ تک
شمس
شرف
۷اپریل
دن ۲ بجکر ۱۹ منٹ سے
۸ اپریل دن ۲ بجکر ۴۴ منٹ تک
مریخ
شرف
۱۲فروری
۸بجکر۵۷منٹ سے
۱۳فروری۱۹بجکر۱۵منٹ تک
عطارد
شرف
۲۷ اگست
شام ۴ بجکر ۴۴ منٹ سے
۲۸ اگست صبح ۶ بجکر ۳ منٹ تک
شمس
اوج
۱۱ جولائی
رات ۱ بجکر ۲۷ منٹ سے
۱۲ جولائی رات ۲ بجکر ۳۷ منٹ تک
زہرہ
اوج
۲۸ جولائی
صبح ۹ بجکر ۴۶ منٹ سے
 ۲۹ جولائی دن ۳ بجکر ۲۵ منٹ تک
عطارد
اوج
۱ اکتوبر
صبح ۶ بجکر ۴۴ منٹ سے
۲ اکتوبر صبح ۷ بجکر ۱۵ منٹ تک

شرفات قمر سنہ ۲۰۲۰عیسوی
تاریخ عیسوی
تاریخ ہجری
وقت شروع
وقت ختم
۵جنوری
۹ جمادی الاول
رات ۱ بجکر ۴۲ منٹ سے
صبح ۳ بجکر ۳۸ منٹ تک
۱فروری
۶جمادی الثانی
صبح ۹ بجکر ۵۷ منٹ سے
دو پہر ۱۲ بجے تک
۲۸ فروری
۳ رجب المرجب
شام ۵ بجکر ۲ منت سے
رات ۷ بجے تک
۲۶ مارچ
۱شعبان المعظم
رات ۱۱ بجکر ۱۰ منٹ سے
رات ۱ بجکر ۹ منٹ تک
۲۳ اپریل
۲۹ شعبان المعظم
صبح ۵ بجکر ۷ منٹ سے
صبح ۷ بجکر ۷ منٹ تک
۲۰ مئی
۲۶ رمضان المبارک
دوپہر ۱۱ بجکر ۴۱ منٹ سے
دن ۱ بجکر ۴۰ منٹ تک
۱۶ جون
۲۳شوال المکرم
رات ۷ بجکر ۷ منٹ سے
رات ۹ بجکر ۷ منٹ تک
۱۴ جولائی
۲۲ ذیقعدہ
صبح ۳ بجکر ۶ منت سے
صبح ۵ بجکر ۵ منٹ تک
۱۰ ،اگست
۲۰ ذی الحجہ
دوپہر ۱۱ بجکر ۱ منٹ سے
دن ۱ بجکر ۲ منٹ تک
۶ ستمبر
۱۷ محرم الحرام
شام ۶ بجکر ۱۷ منٹ سے
رات ۸ بجکر ۱۹ منٹ تک
۴ ،اکتوبر
۱۶ صفر المظفر
رات ۱۲ بجکر ۴۶ منٹ سے
صبح ۲ بجکر ۴۷ منٹ تک
۲۷ نومبر
۱۱ ربیع الثانی
دن ۱ بجکر ۱۷ منٹ سے
شام ۳ بجکر ۲۰ منٹ تک
۲۴ دسمبر
۸ جمادی الاول
رات ۸ بجکر ۳۰ منٹ سے
رات ۱۰ بجکر ۲۹ منٹ تک

رجعت و استقامت سیارگان
اصطلاحِ نجوم میں رجعت کہتے ہیں کسی سیارہ کے الٹا چلنے کو اور استقامت کا مطلب یہ کہ سیارہ مستقیم ہے یعنی سیدھا چل رہا ہے لہذا جب کوئی سیارہ  راجع ہو تو اس وقت مغلوبی دشمناں،معزولی حکام و امراء،اور بیماری پریشانی مسلط کرنے کے اعمال و نقوش کئے جاتے ہیں  اور جب سیارہ مستقیم ہو تو اس کے بر عکس ترقی ،تسخیر،حاجت روائی،مشکل کشائی ،محبت ،مودۃ  کے اعمال و نقوش کئے جاتے ہیں ،جب کسی کا سیارہ مستقیم ہو تو اس پر معزولی اور تباہی کا عمل اکثر کام نہیں کرتا اسی طرح جب کسی کا سیارہ راجع ہو تو اس کو ترقی کے نقوش دیر سے اثر کرتے ہیں لہذا خوب حکمت و دانائی سے اعمال و نقوش کی تیاری صحیح وقت میں کرنی چاہئے،یہ بھی جاننا چاہئے کہ  شمس و قمر کو کبھی رجعت نہیں ہوتا یہ ہمیشہ مستقیم رہتے ہیں اور باقی کے پانچ سیاروں رجعت و استقامت سے گذرنا پڑتا ہے اس لئے انہیں خمسہ متحیرہ بھی کہتے ہیں

نقشہ رجعت و استقامت سیارگان برائے سنہ عیسوی ۲۰۲۰
کواکب
کیفیت
تاریخ
عطارد
راجع
۱۷ فروری
عطارد
مستقیم
۱۰مارچ
زحل
راجع
۱۱مئی
زہرہ
راجع
۱۳مئی
مشتری
راجع
۱۴مئی
عطارد
راجع
۱۸جون
زہرہ
مستقیم
۲۵جون
عطارد
مستقیم
۱۲جولائی
مریخ
راجع
۱۰ستمبر
مشتری
مستقیم
۱۳ستمبر
زحل
مستقیم
۲۹ ستمبر
عطارد
راجع
۱۴،اکتوبر
عطارد
مستقیم
۳نومبر
مریخ
مستقیم
۱۴نومبر


کیفیت تحت الشعاع
 اصطلاحِ نجوم میں کسی سیارہ کے غروب ہونے کو تحت الشعاع کہتے ہیں  اور یہ اس وقت ہوتا جب کوئی سیارہ شہنشاہِ فلک شمس سے ایک مقررہ درجے پر کسی برج میں آگے یا پیچھے ہو ،جب کوئی سیارہ تحت الشعاع میں تو اس وقت نحس و بد اعمال و نقوش و طلسمات تیار کئے جاتے ہیں اور ترقی روزگار یا محبت یا استقامت کے نقوش کا خاطر خواہ اثر نہیں ہوتا لہذا  نقوش کی تیاری میں یہ امر بھی  ملحوظ رکھیں
نقشہ تحت الشعاع
شہنشاہ
درجہ
سیارے
شمس
۱۲
قمر
شمس
۱۳
عطارد
شمس
۱۲
زہرہ
شمس
۱۸
مریخ
شمس
۱۵
مشتری
شمس
۱۵
زحل

ماہیت و کیفیت و مطعلقاتِ بروج
تقسیم زمانہ
بارہ بروج
عنصری ماہیت
طبعی ماہیت
حاکم سیارہ
ماہیت اصلی
مذکر و مونث
لیل و نہار
الوان
قمری منازل
بانجھ و ثمردار
جوانب
۲۲مارچ تا ۲۰ اپریل
حمل
آتشی
گرم خسک
مریخ
منقلب
مذکر
دن
سرخ
شرطین بطین ثریا
بانجھ
مشرق
۲۱ اپریل تا ۲۱ مئی
ثور
خاکی
سرد خشک
زہرہ
ثابت
مونث
رات
سفید
ثریا،دبران،ہقعہ
ثمردار
۔۔
۲۲مئی تا ۲۱جون
جوزا
بادی
گرم تر
عطارد
ذوجسدین
مذکر
دن
زردوسبز
ہقعہ،ہنعہ،ذراعہ
ثمردار
۔۔
۲۴ ستمبر تا ۲۳ اکتوبر
سرطان
آبی
سرد تر
قمر
منقلب
مونث
رات
سفید
نثرہ،طرفہ،جبہ
۔۔
شمال
۲۴ جولائی تا ۲۳ اگست
اسد
آتشی
گرم خشک
شمس
ثابت
مذکر
دن
سرخ زعفر
جبہ،زہرہ،صرفہ
بانجھ
۔۔
۲۴ اگست تا ۲۳ ستمبر
سنبلہ
خاکی
سرد خشک
عطارد
ذوجسدین
مونث
رات
گندمی
صرفہ،عوا،سماک
۔۔
۔۔
۲۴ ستمر تا ۲۳ اکتوبر
میزان
بادی
گرم تر
زہرہ
منقلب
مذکر
دن
سیاہ سرمئی
غفرہ،زبانہ،اکلیل
۔۔
مغرب
۲۱ اکتوبر تا ۲۱ نومبر
عقرب
آبی
سرد تر
مریخ
ثابت
مونث
رات
گہرا سرخ
اکلیل،قلب شولہ
ثمردار
۔۔
۲۳ نومبر تا ۲۲ دسمبر
قوس
آتشی
گرم خشک
مشتری
ذوجسدین
مذکر
دن
نیلا
شولہ،نعائم،بلدہ
۔۔
۔۔
۲۳ دسمر تا ۲۰ جنوری
جدی
خاکی
سرد خشک
زحل
منقلب
مونث
رات
سیاہ
ذابح،بلعہ،سعود
بانجھ
جنوب
۲۱جنوری تا ۲۱ مارچ
دلو
بادی
گرم تر
زحل
ثابت
مذکر
دن
سفید
سعود،اخبیہ مقدم
۔۔
۔۔
۲۰ فروری تا ۲۱ مارچ
حوت
آبی
سرد تر
مشتری
ذوجسدین
مونث
رات
سبز و زرد
مقدم،موخر،رشا
ثمردار
۔۔

نقشہ مستقیم و معوج طالع
جب طالع وقت مستقیمۃ الطلوع بروج ہوں اور ان میں سعد سیاروں کا اجتماع یا نظر تثلیث و تسدیس کی قائم ہو رہی ہو تو اس وقت امورخیر کے لئے بنائے نقوش و طلسم تیزی سے کام کرتے ہیں لیکن ان میں اگر نحس کواکب یا ان کی نظر مقابلہ یا تربیع کی بن رہی ہو تو کام میں دشواری آتی ہے اور اعمال و نقوش کا اثر دیر سے ظاہر ہوتا ہے ،اسی طرح جب طالع وقت معوجۃ الطلوع بروج کا ہو تو امورِ شر اور نحس کام با آسانی انجام پزیر ہوتے ہیں ساتھ ہی ان میں کوئی نحس سیارہ بھی یا اس کی نظر بنتی ہو تو کام میں اور تیزی آئےگی لیکن معوجۃ الطلوع بروج میں سعد سیارے ہوں ےا سعد نظریں ہوں تو شرو فساد کے اعمال ناکارہ ہو سکتے ہیں ،نقشہ یہ ہے
بروج مستقیمۃ الطلوع
بروج معوجۃ الطلوع
سرطان،اسد
سنبلہ،میزان
عقرب ،قوس
جدی،دلو
حوت،حمل
ثور،جوزا


استخراج ِ طالع وقت
طالع وقت نکالنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جس قدر طلوع آفتاب سے گھنٹے گذرے ہیں ان کو دگنا کر لیں اور گذرے ہوئے گھنٹوں کا نصف بھی شامل کر لیں اورجس برج میں آفتاب ہو وہاں سے  برجوں کو دئے گئے مقررہ دقیقوں میں تقسیم کرتے آئیں جس برج میں کچھ دقیقے باقی بچ رہیں یا مکمل تقسیم ہو جائے تو  آئندہ برج  کو طالع تصور کیجئے   مثلاً ۵ جنوری دن کے ۱۲ بجے معلوم کرنا ہے کہ طالع وقت کیا ہے تو طلوع آفتاب سے دن کے ۱۲ بجے تقریباً ۶ گھنٹے ہوئے ان  کو دگنا کیا تو ۱۲ ہوئے ان میں ۶ گھنٹوں کا  نصف  ۳شامل کیا تو ۱۵ دقیقے ہوئے ان دقیقوں کو ہم برجوں کو دئے گئے دقیقوں میں اس برج سے تقسیم کریں گے جس میں ان دنوں آفتاب ہے لہذا جس کا دائمی نقشہ یہ ہے   ،دھیان رہے کے تقسیمِ دقیقہ حمل ثور جوزا سرطان اسد سنبلہ میزان عقرب قوس جدی دلو حوت  کی ترتیب سے ہی ہوگا یعنی حمل سے نیچے سنبلہ تک آئیں گے پھر میزان سے اوپر حوت تک جائیں گےمثلاً ۱۵ دقیقوں کو ہم جدی سے تقسیم کرنا شروع کریں گے کیوں کہ آفتاب ان دنوں جدی میں جدی کو ۵دئے دلوکو۴دئےحوت کو ۳دئے حمل کو ۳دئے کل ۱۵ دقیقے تقسیم ہوئے لہذا  طالع وقت ثور نکلا   یہ طریقہ نہایت معتبر ہے لیکن اس میں طالع کے درجات کا صحیح تعین کم ہو پاتا ہے البتہ طالع برج بالکل صحیح نکل کر آئے گا
برج
دقیقے
برج
دقیقے
حمل
۳
حوت
۳
ثور
۴
دلو
۴
جوزا
۵
جدی
۵
سرطان
۶
قوس
۶
اسد
۶
عقرب
۶
سنبلہ
۶
میزان
۶

کسوف و خسوف ۲۰۲۰
کسوف و خسوف
وقت ابتداء
وقت انتہا
چاند گرہن
۱۰ جنوری ۲۲بجکر ۱۵منٹ
۱۱جنوری ۲بجکر ۵منٹ
چاند گرہن
۵جون ۲۲بجکر ۵۵منٹ
۶جون ۲بجکر ۴۰منٹ
سورج گرہن
۲۱ جون ۸بجکر ۵۵ منٹ
۲۱ جون ۱۴بجکر ۲۰منٹ
چاند گرہن
۵جولائی ۸بجکر ۱۵ منت
۵جولائی ۱۰بجکر ۴۵ منٹ
چاند گرہن
۳۰نومبر۱۲بجکر ۴۰منٹ
۳۰نومبر۱۶بجکر ۴۵منٹ
سورج گرہن
۱۳دسمبر ۶بجکر ۴۰منٹ
۱۳دسمبر ۱۳بجکر ۵۰منٹ

شمسی و قمری کیلینڈر برائے سنہ عیسوی۲۰۲۰ /سنہ ہجری ۱۴۴۱

جنوری
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
جمادی الاول
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
جنوری
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
جمادی الاول
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۱جمادی الثانی
۲
۳
۴
جنوری
31














جمادی الثانی
۵















فروری
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
جمادی الثانی
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
فروری
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29

جمادی الثانی
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۱رجب المرجب
۲
۳
۴


مارچ
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
رجب الرجب
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
مارچ
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
رجب المرجب
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۱شعبان المعظم
۲
۳
۴
۵
مارچ
۳۱














رجب المرجب
۶
















اپریل
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
شعبان المعظم
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
اپریل
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
شعبان المعظم
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۱رمضان 
۲
۳
۴
۵
۶

مئی
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
رمضان کریم
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
مئی
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
رمضان کریم
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۱شوال المکرم
۲
۳
۴
۵
۶
مئی
۳۱














شوال المکرم
۷
















جون
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
شوال المکرم
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
جون
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
شوال المکرم
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۱ذیقعدہ
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸


جولائی
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
ذیقعدہ
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
جولائی
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
ذیقعدہ
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۱ذی الحجہ
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
جولائی
۳۱














ذی الحجہ
۱۰
















اگست
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
ذی الحجہ
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
اگست
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
ذی الحجہ
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۱محرم الحرام
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
اگست
31














محرم الحرام
۱۱















ستمبر
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
محرم الحرام
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
ستمبر
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
محرم الحرام
۲۷
۲۸
۲۹
۱صفرالمظفر
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲


اکتوبر
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
صفرالمظفر
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
اکتوبر
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
صفرالمظفر
۲۸
۲۹
۳۰
۱ربیع الاول
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
اکتوبر
31














ربیع الاول
۱۳
















نومبر
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
ربیع الاول
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
نومبر
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
ربیع الاول
۲۹
۱ربیع الثانی
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴


دسمبر
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
ربیع الثانی
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
دسمبر
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
ربیع الثانی
۳۰
۱جمادی الاول
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
دسمبر
31














جمادی الاول
۱۵
















نقشہ رجال الغیب
مشرق
مغرب
شمال
جنوب
جنوب مشرق
شمال مشرق
شمال مغرب
جنوب مغرب
۷،۱۴،۲۲،۲۹
۴،۱۲،۱۹،۲۹
۸،۱۵،۲۳،۳۰
۳،۱۱،۱۸،۲۶
۱،۹،۱۶،۲۴
۶،۲۱،۲۸
۵،۱۳،۲۰
۲،۱۰،۱۷،۲۵

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم یَا رَجَا الْغَیْبِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم یَا اَیُّھَاالْاَرْوَاحِ الْمُقَدَّسَۃُ اَعِیْنُوْنِی بِقُوَّۃِ النْظُرُونیِ بِنَظْرِہِ اَجِیبُوْنِی بِدَعْوَۃِ یَا نُقَبَاء یَا نُجَبَاء یَا رُقَبَاء یَا بُدَلَاء یَا اَوْتَادَالْاَرْضِ اَوْتَادُ اَرْبَعَۃُ یَا اِمَامَانِ یَا قُطْبُ یَا فَرْدُ یَا اَمْنَاءِ اَغِیْثُونِی بِغَوْثَۃِ وَانْظُرُرُوْنیِ بِنَظْرَۃِ وَارْحَمُوْنیِ وَ حَصَّلُوْ مُرَادِیْ وَ مَقْصوْدِی وَ قُوْمُوْا عَلیٰ قَضَآءِ حَوَائِجِی عِنْدَا نَبیِّنَا مُحَمّد صَلّیَ اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ

No photo description available.




Popular Posts